تہران : پاسدارانِ انقلاب (آئی آر جی سی) نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں تین آئل ٹینکرز میں زور دار دھماکوں کے بعد آگ بھڑک اٹھی۔ آبنائے ہرمز میں تیل بردار بحری جہازوں سے متعلق کشیدگی ایک بار پھر بڑھ گئی ہے، جہاں ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے…
آبنائے ہرمز : 3 تیل بردار بحری جہازوں میں زور دار دھماکے
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





