کراچی : شہر قائد کے بازاروں میں مہنگائی بدستور عروج پر ہے سبزیوں اور پھلوں کی من مانی قیمتیں وصول کی جارہی ہیں لیکن ناجائز منافع خوروں کی بے لگامی کو کوئی روکنے والا نہیں۔ مہنگائی اور ناجائز منافع خوری نے عام شہریوں کی زندگی کو اذیت ناک بنادیا ہے، ضلعی انتظامیہ اور پرائس کنٹرول…
کراچی میں سبزیوں اور پھلوں کے سرکاری نرخ کیا ہیں؟
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





