(8 نومبر 2026): اسلام آباد ٹریفک پولیس نے خواتین کیلیے مفت اسکوٹی ٹریننگ پروگرام میں توسیع کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد ٹریفک پولیس نے خواتین کے زبردست ردعمل کے بعد مفت اسکوٹی ٹریننگ پروگرام دو مرحلوں میں تقسیم کیے، خواتین یکم سے 15 نومبر کے بجائے 16 سے 30 نومبر تک بھی مفت تربیت…
خواتین کیلیے خوشخبری، مفت اسکوٹی ٹریننگ پروگرام میں توسیع کا اعلان
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





