پتنگ بازی کے خونی کھیل نے ایک اور گھر اجاڑ دیا۔ قاتل ڈور گلے پر پھرنے سے بچی جاں بحق ہو گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق افسوسناک واقعہ لیاقت آباد 10 نمبر ُپل کے قریب پیش آیا جہاں گلے پر ڈور پھرنے سے بچی جاں بحق ہو گئی۔ بچی کی شناخت 5 سالہ ثانیہ کے…
پتنگ بازی کا خونی کھیل، قاتل ڈور گلے پر پھرنے سے بچی جاں بحق
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





