اسلام آباد (8 نومبر 2026): وفاقی حکومت نے ’وزیر اعظم یوتھ بزنس اینڈ ایگریکلچر لون‘ اسکیم میں نوجوانوں کیلیے قرضوں کی حد بڑھانے کا اعلان کر دیا۔ پرائم منسٹر ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں وزیر اعظم یوتھ بزنس اینڈ ایگریکلچر لون اسکیم کا…
نوجوانوں کیلیے بڑی خوشخبری، وزیر اعظم لون اسکیم میں قرضوں کی حد بڑھا دی گئی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





