چھوٹے شاہینوں نے بھارتی سورماؤں کی ہیکڑی نکال دی، انڈر نائنٹین ایشیاکپ میں پاکستان نے حمزہ ظہور کی شاندار سنچری کی بدولت بھارت کو شکست دے دی۔ قومی ٹیم نے مسقط میں جاری ایونٹ کے دوران سنسنی خیز مقابلے میں تین وکٹ سےمیدان مارا، حمزہ ساتویں نمبر پر کھیلتے ہوئے فتح گر سنچری بنا کر…
بھارت کیخلاف فتح گر سنچری، حمزہ ظہور نے پرچی میں کیا لکھا تھا؟
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





