نیٹ فلکس کی مقبول سیاسی ڈرامہ سیریز ’دی ڈپلومیٹ‘ نے اپنے چوتھے سیزن کے ساتھ اسٹریمنگ کی دنیا میں غیر معمولی کامیابی حاصل کرلی ہے۔ سیریز کو صرف ایک ہفتے کے دوران ایک ارب 19 کروڑ منٹ تک دیکھا گیا، جس کے بعد یہ اس ہفتے کی سب سے زیادہ دیکھی جانے والی اوریجنل اسٹریمنگ…
نیٹ فلکس سیریز نے نئے ریکارڈ قائم کردیے، ویڈیو
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





