اسلام آباد : وزارت داخلہ نے واضح کیا ہے کہ پاسپورٹ فیس میں کمی کی کوئی تجویز فی الحال زیر غور نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزارتِ داخلہ نے سال 2021 سے 2026 تک پاسپورٹ فیسوں کی مد میں وصول کی گئی رقم کی تفصیلی رپورٹ بھی ایوان میں پیش کر دی۔ وزارتِ داخلہ نے سینیٹ…
پاسپورٹ کی فیس کم ہونے کی خبریں ! حقیقت سامنے آگئی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗




