لاہور ہائیکورٹ نے ملزمہ فلک جاوید کی جانب سے وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی جعلی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرنے کے مقدمے میں صوبائی وزیر کو پیش ہو کر بیان ریکارڈ کرانے کا ماتحت عدالت کا حکم معطل کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عبہر گل خان نے وزیر اطلاعات پنجاب کی درخواست پر…
عظمیٰ بخاری کو سیکیورٹی خدشات، عدالت پیش ہوکر بیان ریکارڈ کروانے کا حکم معطل
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗




