بھارتی ٹی وی انڈسٹری کے اداکار شعیب ابراہیم بھی اے آر وائی ڈیجیٹل کے بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل ’درِ نجات‘ کے مداح نکلے ہیں۔ شعیب ابراہیم بھارتی ٹیلی ویژن اداکار ہیں اور وہ پاکستان میں بھی کافی مقبول ہیں، ان کی شادی ساتھی اداکارہ دیپیکا ککڑ سے ہوئی اور ان دونوں کی محبت کی کہانی…
بھارتی اداکار شعیب ابراہیم بھی ’درِ نجات‘ کے مداح نکلے
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗




