واشنگٹن : امریکی انتظامیہ نے جرائم پیشہ افغان تارکین وطن کو پاکستان کے راستے ان کے ملک واپس بھیجنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ افغانستان سے تعلق رکھنے والے ایسے تارکین وطن کو پاکستان کے راستے واپس بھیجنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے جنہیں امریکہ میں حراست…
افغان تارکین وطن کو امریکا سے براستہ پاکستان واپس افغانستان بھیجنے کا منصوبہ
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





