پیانگ یانگ (3 نومبر 2026): شمالی کوریا نے کلسٹر وارہیڈ سے لیس اسٹریٹجک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے، جس کے بارے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ 5 سے 6 ہیکٹر کے وسیع رقبے میں پھیلے ہوئے اہداف کو انتہائی مؤثر انداز میں نشانہ بنانے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔ شمالی کوریا…
شمالی کوریا کا کلسٹر وارہیڈ سے لیس اسٹریٹجک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





