کھٹمنڈو : نیپال میں ماؤنٹ ایورسٹ کے بیس کیمپ کے علاقے میں لینڈنگ کے دوران دو نجی ہیلی کاپٹرز میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں ایک بھارتی سیاح ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق نیپال کے ضلع سولوکھُمبو میں واقع ایورسٹ بیس کیمپ کے قریب ایک خوفناک حادثے میں دو ہیلی کاپٹرز آپس میں ٹکرا گئے۔…
نیپال میں ایورسٹ بیس کیمپ کے قریب 2 ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





