(3 نومبر 2026): دھوکا دہی سے بچنے کے لیے باہمی رابطوں کی مقبول ایپ واٹس ایپ نے نیا اور مفید فیچر متعارف کرا دیا ہے۔ سائبر کرائم تیزی سے دنیا بھر میں پھیل رہا ہے۔ سائبر کرمنلز نامعلوم نمبروں سے فون کال کر کے مختلف بہانوں سے صارفین کو با آسانی لوٹ لیتے ہیں اور…
نامعلوم نمبر سے کال کرنے والے کی شناخت آسان! واٹس ایپ کا نیا فیچر متعارف
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





