پٹرولیم ڈیلرز نے ریفائنریوں کے منافع کا فارنسک آڈٹ کرانے کا مطالبہ کر دیا۔ پٹرولیم ڈیلرز کا کراچی میں ہنگامی اجلاس ہوا جس میں منافع اور عوامی ریلیف پر غور کیا گیا۔ پٹرولیم ڈیلرز کے عہدیدار ملک خدا بخش نے کہا کہ ریفائنریوں کا فارنسک آڈٹ ہو تو پٹرول 50 روپے فی لیٹر سستا ہو…
’ریفائنریوں کا فارنسک ہو تو پٹرول 50 روپے سستا ہو سکتا ہے‘
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





