بھارت میں مقتول دوست کے خواب میں آکر سونے نہ دینے پر قاتل گرفتاری دینے تھانے پہنچ گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست مہاراشٹر کے شہر ڈومبویلی کے علاقے موتھا گاؤں میں 9 اکتوبر کو وشال کدم اور پربھو کارکاڈے نامی دو قریبی دوست اکٹھے بیٹھ کر شراب پی رہے تھے کہ معمولی بات…
’مقتول دوست خواب میں آکر سونے نہیں دیتا‘ قاتل گرفتاری دینے تھانے پہنچ گیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





