عوام کے لیے اچھی خبر ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج بھی کمی کا امکان ہے۔ اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی یومیہ قیمتوں کا اعلان آج شب کیا جائے گا جس میں عوام کو خوشخبری سننے کو مل سکتی ہے۔ پٹرولیم مصنوعات پر مزید ساڑھے 5 روپے فی لیٹر تک ریلیف…
پیٹرول کی قیمتوں میں کمی سے متعلق خوشخبری
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





