بھارتی صارفین نے سپر ہٹ فلم ’ہم دل ددے چکے صنم‘ کے اجے دیوگن ’ونراج‘ کو درِ نجات کے ’ابوبکر‘ قرار دے دیا ہے۔ ’درِ نجات‘ پورے جنوبی ایشیا کے لوگوں کے لیے ایک جنون کی حیثیت اختیار کر گیا ہے، اس ڈرامے نے ناصرف پاکستان بلکہ بھارت میں بھی ناظرین کے دل جیتے ہیں۔…
بھارتیوں نے ’ہم دل دے چکے صنم‘ کے اجے دیوگن کو ’ابوبکر‘ قرار دے دیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





