اسلام آباد : بیرونِ ملک ملازمت کے لیے جانے والے پاکستانی شہریوں کو پروٹیکٹر رجسٹریشن کے نام پر سرگرم غیر مجاز ایجنٹس اور جعل سازوں سے خبردار رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کی جانب سے شہریوں کو متنبہ کیا گیا ہے کہ پروٹیکٹر آف ایمیگرنٹس کے نام پر…
پروٹیکٹر فراڈ : بیرونِ ملک جانے والے خبردار
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





