واشنگٹن(4 نومبر 2026): امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اگر ڈیموکریٹس کامیاب ہوئے تو وہ ٹیکس بڑھائیں گے اور معیشت تباہ کردیں گے۔ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریپبلکنز کی کامیابی کی صورت میں ہر بالغ امریکی شہری کو پانچ ہزار ڈالر دینے کا اعلان کیا ہے۔ سوشل میڈیا ایپ ایکس…
اگر ڈیموکریٹس کامیاب ہوئے تو وہ ٹیکس بڑھائیں گے اور معیشت تباہ کردیں گے، ٹرمپ
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





