اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے پٹرولیم علی پرویز ملک نے سردیوں کے موسم میں گیس کی قلت سے بچانے کے لئے فیول ریلیف کی طرح گیس میں ریلیف کا نظام لانے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرِ پٹرولیم علی پرویز ملک نے وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس…
پیٹرول کے بعد ایل پی جی پر سبسڈی ! عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





