کراچی : موسم سرما کے لیے گیس لوڈشیڈنگ کا نیا شیڈول آگیا، جس کے تحت صارفین کو 3 مخصوص اوقات میں گیس فراہم کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی نے حکومتِ پاکستان کی ہدایات کی روشنی میں گھریلو صارفین کے لیے سردیوں کے موسم کا خصوصی گیس سپلائی شیڈول جاری کر…
گھریلو صارفین کو سردیوں میں کتنے گھنٹے گیس ملے گی؟ نیا شیڈول آگیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





