تہران: ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ امریکا سے کسی بھی نئی عسکری جارحیت کا بھرپور اور وسیع جواب دیا جائے گا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا ہے کہ عسکری طاقت اور اثرو رسوخ کے اعتبار سے امریکی عالمی تسلط زوال…
عسکری جارحیت کا بھرپور اور وسیع جواب دیا جائے گا: ایرانی سپریم لیڈر
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





