اسلام آباد (4 نومبر 2026): چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) سینیٹر روبینہ خالد نے بینیفشریز کو بڑی خوشخبری سنا دی۔ ای کچہری کے دوران سینیٹر روبینہ خالد نے اعلان کیا کہ بینظیر کفالت پروگرام کی آئندہ سہ ماہی قسط جلد جاری کر دی جائے گی جو اس مرتبہ انٹرآپریبلٹی (Interoperability) کے…
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے بینیفشریز کیلیے بڑی خوشخبری
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗




