اسلام آباد (4 نومبر 2026): وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف پیٹرول اور ڈیزل سستا کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔ اے آر وائی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بلال اظہر کیانی نے بتایا کہ ملک میں تیل کی سستی سپلائی کیلیے…
’وزیر اعظم پیٹرول اور ڈیزل سستا کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے‘
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





