وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے لکھا کہ چوہدری سالک حسین صاحب میرے لیے انتہائی محترم ہیں، ان کے بزرگوں کا احترام اپنے بزرگوں جیسا ہے لیکن پنجاب…
’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





