واشنگٹن (4 نومبر 2026): ایران کے ساتھ جنگ، مہنگائی اور اسرائیل کے ساتھ امریکی تعلقات کے معاملے پر حکومتی پالیسیوں سے ناراضی امریکی مڈٹرم انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کی شکست کی اہم وجوہات بن گئیں۔ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے اعتراف کیا ہے کہ ایران جنگ نے ریپبلکنز کو بھاری سیاسی نقصان پہنچایا…
ایران جنگ، مہنگائی اور اسرائیل سے تعلقات میں تبدیلی نہ لانا انتخابی شکست کی وجوہات بنیں، جے ڈی وینس
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





