(4 نومبر 2026): حکومت نے اگلے 24 گھنٹے کیلیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ اوگرا کی منظوری کے بعد پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کا اطلاق رات 12 سے اگلے 24 گھنٹے کیلیے ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 7 روپے…
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی، ڈیزل بھی سستا ہوگیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





