گلوکار عون علی خان سے سرجری کے بعد اپنی صحت سے متعلق آگاہ کردیا ہے۔ عون علی خان ایک مشہور گلوکار، پرفارمر اور اب اداکار بھی ہیں وہ پاکستانی ٹیلی ویژن پر اکثر نظر آتے رہے ہیں، ان کا تعلق موسیقی سے وابستہ ایک بڑے گھرانے سے ہے اور ہم انہیں ہر ہفتے ’مذاق رات‘…
عون علی خان کی سرجری، گلوکار کی صحت سے متعلق اپ ڈیٹ
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





