ڈھاکا: بنگلا دیش کے فاسٹ بولر مستفیض الرحمان بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کے 16ویں سیزن کے لیے میلبورن رینیگیڈز کا حصہ بن گئے ہیں، یہ بنگلادیشی فاسٹ بولر کی پہلی بگ بیش لیگ ہوگی۔ رپورٹس کے مطابق مستفیض الرحمان اب تک ٹی 20 فرنچائز کرکٹ کے 331 میچز میں 423 وکٹیں حاصل کرچکے…
بنگلا دیشی فاسٹ بولر مستفیض الرحمان بی بی ایل کا حصہ بن گئے
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





