کراچی : پولیس نے بین الاقوامی منشیات نیٹ ورک کے 2 کارندوں کو گرفتار کرکے لاکھوں روپے مالیت کی کوکین برآمد کرلی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں گلشن اقبال پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے بین الاقوامی منشیات نیٹ ورک کے دو اہم کارندوں کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی ایسٹ زبیر…
کراچی سے بین الاقوامی منشیات نیٹ ورک کے 2 کارندے گرفتار، لاکھوں روپے مالیت کی کوکین برآمد
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





