لاہور : بھارت سے آنے والی آلودگی نےلاہور ، بالائی پنجاب اور سرحدی اضلاع کی فضا زہریلی کردی، جس کی نشاندہی ناسا اور یورپی خلائی ایجنسی کے سیٹلائٹس سے بھی کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاستوں میں پرالی جلانے اور فضائی آلودگی کے باعث بھارتی اسموگ پورے خطے کے لیے شدید خطرہ بن گئی…
بھارتی اسموگ پاکستان سمیت پورے خطے کے لیے خطرہ بن گئی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





