کراچی(5 نومبر 2026): سندھ مسلم سوسائٹی میں واقع فوڈ واک میں سیکیورٹی کے تمام دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، جہاں پہلے ہی شہری کو موبائل فون سے محروم کر دیا گیا۔ کراچی کے علاقے سندھ مسلم سوسائٹی میں دو روز قبل ہی افتتاحی مراحل سے گزرنے والی فوڈ واک میں سیکیورٹی کے تمام دعوے…
کراچی کی نئی فوڈ واک پر ڈکیتی، شہری 7 لاکھ روپے مالیت کے موبائل فون سے محروم
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





