جیکب آباد: شادی کے دن 19 سالہ ہندو لڑکی امرتا سنگھ کو اغوا کرلیا گیا، پولیس نے 4 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے سٹی تھانے کی حدود میں شادی کے روز 19 سالہ ہندو لڑکی امرتا سنگھ کے مبینہ اغوا کی واردات پیش آئی ہے، جس…
جیکب آباد: شادی کے دن 19 سالہ ہندو لڑکی کو اغوا کرلیا گیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





