مہنگائی سے پریشان عوام کے لیے اچھی خبر ہے کہ آج بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ ایک روزکیلئے مزید ریلیف دیے جانے کی توقع ہے۔ 6نومبر کیلئے پٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر تک کمی ہو سکتی ہے جب کہ ایک روزکیلئے…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بڑی خوشخبری
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗




