کراچی کی عدالت نے شارع فیصل پر کال سینٹر سے گرفتار 18 سال سے کم عمر ملزمان اور خواتین کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ این سی سی آئی اے نے شاہراہ فیصل میں کال سینٹر پر کارروائی کرتے ہوئے 200 سے زائد افراد کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا تاہم…
کراچی: شاہراہ فیصل کال سینٹر سے گرفتار ملزمان سے متعلق عدالت کا بڑا حکم
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





