آزاد جموں و کشمیر میں اسلحہ لائسنس کی لازمی رجسٹریشن اور پالیسی کا نفاذ ہو گیا۔ محکمہ داخلہ کے مطابق آزاد کشمیر میں رہائش پذیر لائسنس فوری پولیس اسٹیشن میں رجسٹر کرائیں جس کے لیے ایس ایچ او یا نامزد نمائندہ لائسنس تفصیلات درج کر کے رجسٹریشن سلپ دے گا اور روزانہ مصدقہ فہرستیں متعلقہ…
اسلحہ لائسنس سے متعلق اہم خبر
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





