کراچی کے علاقے گلشن حدید فیز ٹو میں گھر پر فائرنگ سے ماں، بیٹی جاں بحق اور بیٹا زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزم گھر میں داخل ہو کر فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے، واقعہ اسٹیل ٹاؤن تھانے کی حدود میں پیش آیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے…
کراچی: گلشن حدید میں گھر پر فائرنگ سے ماں اور بیٹی جاں بحق
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





