کراچی کے پوش علاقے کلفٹن میں پارک کے قریب سے ملنے والی لاش کے قاتل 2 بھائی پکڑے گئے۔ پولیس کے مطابق کامران گل عرف شینا کے قتل میں ملوث 2 بھائیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے، شک کی بنیاد پر مقتول کے بھائی شیر محمد اور وحید علی کو شامل تفتیش کیا گیا۔ تفتیشی…
کراچی: کلفٹن میں پارک سے ملنے والی لاش کے قاتل 2 بھائی پکڑے گئے
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





