کویت نے علاقائی صورتحال کے تناظر میں فوجی تیاریوں، غذائی رسد اور طبی ذخائر میں اضافہ کر دیا ہے۔ نائب وزیر اعظم اور وزیر داخلہ شیخ فہد الیوسف نے خطے میں جاری پیش رفت کے تناظر میں، قومی سلامتی کے تحفظ، عوامی تحفظ کو یقینی بنانے اور ضروری سروسز کی بلا تعطل فراہمی کی ضمانت…
علاقائی صورتحال کے پیشِ نظر کویت کا فوج، خوراک اور طبی ذخائر سے متعلق اہم فیصلہ
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





