کویتی حکام نے ایئرپورٹ پر لائیو اسٹریمنگ، ویڈیو اور تصاویر بنانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ سول ایوی ایشن کے ڈائریکٹوریٹ جنرل (ڈی جی سی اے) نے ملازمین پر پابندی لگادی ہے اور کویت بین الاقوامی ہوائی اڈے پر کام کرنے والے تمام اداروں کو ہوائی اڈے کے کام کی جگہوں پر تصاویر لینے،…
خلیجی ملک میں ایئرپورٹ پر ویڈیو اور تصاویر بنانے پر پابندی عائد
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





