برطانوی کامیڈین اور اداکار رسل برینڈ کو ریپ اور تین واقعات میں جنسی حملوں کا مجرم قرار دیا گیا ہے۔ 51 سالہ مزاح نگار اور اداکار کو عدالتی تحویل میں بھیج دیا گیا ہے۔
برطانوی اداکار رسل برینڈ ریپ اور جنسی حملوں کے الزامات میں مجرم قرار: ’جب میں نے انھیں رکنے کا کہا تو وہ نہیں رُکے‘
ماخذ: BBC Urdu
مکمل خبر پڑھیں ↗





