(5 نومبر 2026): وفاق نے گورنر کے پی کے اختیارات سے متعلق گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا جو فوری طور پر نافذ العمل ہوگیا۔ کے پی میں ایمرجنسی آرٹیکل 232 اور 234 کے نفاذ کے بعد جاری کیے گئے اس نوٹیفکیشن کے تحت گورنر کو وزیر اعلیٰ کے تمام اختیارات مل گئے۔ گزٹ نوٹیفکیشن میں…
گورنر کے پی کو وزیر اعلیٰ کے تمام اختیارات مل گئے، وفاق نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





