خانیوال: وفاقی وزیر چوہدری سالک کے بیان کے بعد بیوٹیفکیشن منصوبے کے نام پر مبینہ 24 کروڑ کی کرپشن کا بڑا سکینڈل سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق خانیوال میں شہر کی خوبصورتی کے نام پر شروع کیے گئے بیوٹیفکیشن منصوبے میں مبینہ طور پر 24 کروڑ روپے کی کرپشن کا اسکینڈل سامنے آگیا۔ سابق ڈپٹی…
خانیوال میں بیوٹیفکیشن منصوبے کے نام پر مبینہ 24 کروڑ کی کرپشن کا بڑا اسکینڈل سامنے آگیا
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





