کراچی(6 نومبر 2026): کراچی سے چالیس ناٹیکل میل جنوب مغرب میں سمندری پانیوں میں 45 فٹ لمبی اسپرم وہیل دیکھی گئی ہے۔ کراچی سے چالیس ناٹیکل میل جنوب مغرب میں سمندری پانیوں میں 45 فٹ لمبی اسپرم وہیل کو دیکھ لیا گیا ہے، جو سندھ کے ساحل پر اس دیوہیکل وہیل کی پہلی دستاویزی موجودگی…
ویڈیو: کراچی کے ساحل پر پہلی بار 45 فٹ لمبی اسپرم وہیل کی موجودگی
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





