کراچی : خراب فریج اور وارنٹی نہ دینے پر شہری عدالت جا پہنچا اور کمپنی اور ڈیلر کے خلاف 35 لاکھ روپے کا ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی کنزیومر کورٹ میں ایک شہری نے خراب فریج اور وارنٹی دینے سے انکار کرنے پر معروف الیکٹرانک کمپنی اور صدر کے ڈیلر…
شہری کو خراب فریج دینا مہنگا پڑگیا، کمپنی اور ڈیلر کیخلاف 35 لاکھ روپے ہرجانے کا دعویٰ
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





