لاہور : وفاقی وزیر چوہدری سالک نے مریم نواز کی جانب سے بھجوایا گیا قانونی نوٹس موصول ہونے کے بعد جلد جواب دینے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کرپشن کے معاملے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کے درمیان سیاسی و قانونی کشیدگی میں مزید اضافہ ہو…
چوہدری سالک کو مریم نواز کا بھجوایا گیا قانونی نوٹس موصول، جلد جواب دینے کا اعلان
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





