اسلام آباد : وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ چوہدری سالک نے جو باتیں کیں یہ مستقبل کے لیے کوئی بساط بچھائی جارہی ہے، ایسے بیانات کا مقصد حکومت کو ڈس کریڈٹ کرنا ہے تاکہ نئے لوگوں کو پیش کیا جاسکے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے اے آر وائی…
چوہدری سالک نے جو باتیں کیں، لگتا ہے مستقبل کیلئے بساط بچھائی جارہی ہے، خواجہ آصف
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





