تہران(6 نومبر 2026): ایران نے ایٹمی تنازع پر تجاویز قطر کے ذریعے امریکا کو بھجوادیں ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایران نے قطر کے ذریعے امریکا کو ایٹمی تجویز ارسال کر دی ہے، تاہم ایک سینیئر ایرانی عہدیدار کے مطابق ان جوہری تجاویز پر بات چیت صرف اسی صورت میں ممکن ہو…
ایران نے ایٹمی تنازع پر تجاویز قطر کے ذریعے امریکا کو بھجوادیں
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





