لندن: پاکستان ہائی کمیشن نے برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان کردیا ، جس میں کہا قونصلر خدمات کے لیے خصوصی کیمپ لگایا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں مقیم پاکستانی برادری کی سہولت اور قونصلر خدمات ان کی دہلیز پر فراہم کرنے کے لیے پاکستان ہائی کمیشن لندن نے ’کمیونٹی آؤٹ…
برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
ماخذ: ARY News
مکمل خبر پڑھیں ↗





